گوادر (پبلک نیوز) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی تصاویر شئیر کر دیں۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج گوادر میں پہلا میچ کھیلا جا رہا ہے۔ یہ میچ محمد علی سدپارہ کے نام کرتے ہیں۔
زلفی بخاری نے کرکٹ میچ کوہ پیماء محمد علی سرپارہ کے نام کر دیا۔ میچ سے قبل محمد علی سدپارہ کے لئے خصوصی دعا کا بھی اتمام کیا گیا۔