شیر افضل مروت بھی میدان میں آگئے

شیر افضل مروت بھی میدان میں آگئے

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا یہ پہلی آئینی ترمیم ہے جس کے آدھے ایم این ایز جعلی ہیں ۔

میڈیا گفتگو کرتے ہوئےشیر افضل مروت نے کہا کہ سپریم کورٹ نے جسکے لئے راہ ہموار کی کسی مہذب معاشرے میں ایسا نہیں ہوتا،پارٹی ہدایات کے باعث محدود تعداد میں اجلاس میں شرکت کریں گے،اگر یہ آئینی ترمیم لاتے ہیں تو ملک کو مکمل لاقانونیت کی طرف دھکیلیں گے،ساری قوت کے ساتھ اس نظام کو اکھاڑنے کیلئے نکلنا ہے

Watch Live Public News