پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے، 20فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے، 20فروری 2021
ڈسکہ:حلقہ این اے75میں مبینہ دھاندلی،نتائج روک دیئےگئے، 20پولنگ اسٹیشن کےنتائج میں ردوبدل کاخدشہ ہے،وزیرآباد:ویڈیوز پر ریٹرننگ افسر کو تحقیقات کا حکم، اعلامیہ جاری، فائرنگ کرنےوالے3نامعلوم افرادکےخلاف مقدمات درجاب پتہ چلا کہ مافیا کیا ہوتا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟ صرف ووٹ چوری نہیں ہوتے، بیچارے الیکشن کمیشن کا عملہ ہی چوری ہو جاتا ہے، مریم نواز کا این اے 75 میں ضمنی انتخابات بارے ٹویٹپہلی بارپاکستان میں شفاف انتخابات ہوئےہیں، اپوزیشن اپنےدورمیں رسمی ضمنی الیکشن کراتی تھی، یہ جیت جائیں توالیکشن شفاف،ہارگئےتودھاندلی کاشور، فوادچودھری بھی میدان میں آ گئےڈسکہ الیکشن چوری کرنےکی کوشش کی گئی، حلقہ این اے75میں بدترین دھاندلی ہوئی، آراودباؤکاشکاراوربات سننےکوتیارنہیں تھے، شاہدخاقان عباسیڈسکہ واقعہ کےذمہ داران کوکیفرکردارتک پہنچائیں گے، ن لیگ غنڈہ گردی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، وفاقی وزیر شبلی فراز کا پولنگ کے دوران جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہارڈسکہ میں این اے75پر سارا نتیجہ مشکوک ہوگیا، بعض پولنگ اسٹیشنزپرگھنٹوں پولنگ بندرکھی گئی، الیکشن کمیشن فردوس اعوان کےکنڈکٹ کانوٹس لے،لیگی رہنما احسن اقبالاوچ شریف میں کتوں نےبچی اورلڑکےکونوچ ڈالا، تشویشناک حالت میں بہاولپوروکٹوریہ ہسپتال منتقلپی ایس ایل6:انتظار ختم، کوئٹہ اور کراچی کا مقابلہ آج ہوگا، پاکستان سپرلیگ کاافتتاح صرف چندگھنٹوں کی دوری پر، میچز کےلیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کاسلسلہ جاری

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔