صدارتی انتخابات:ڈونلڈ ٹرمپ نےووٹرزرجسٹریشن کےطریقہ کار کو چیلنج کردیا

صدارتی انتخابات:ڈونلڈ ٹرمپ نےووٹرزرجسٹریشن کےطریقہ کار کو چیلنج کردیا
کیپشن: صدارتی انتخابات:ڈونلڈ ٹرمپ نےووٹرزرجسٹریشن کےطریقہ کار کو چیلنج کردیا

ویب ڈیسک: امریکا میں صدارتی انتخاب کے امیدوار اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹرزرجسٹریشن کے طریقہ کار کو چیلنج کردیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق نان سیٹیزن ووٹنگ پر پابندی کیلئے 7 اہم انتخابی ریاستوں میں مقدمات دائر کردیئے۔

ٹرمپ کا کہنا ہے انتخابات کومحفوظ بناؤں گا، شہریت کے ثبوت اور ووٹر آئی ڈی کے ساتھ ووٹ ڈالنا ہوگا۔

ترجمان ٹرمپ الیکشن مہم کے مطابق ٹرمپ مقدمات کا مقصد غیر شہریوں کو ووٹ ڈالنےسے روکناہے۔

Watch Live Public News