ویب ڈیسک: جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس کل بند رہے گی۔
تفصیلات کے مطابق میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا پاک سیکریٹریٹ تک مکمل بند کی جائے گی۔
واضح رہے کہ جڑواں شہروں میں مخلتف ایونٹ کے باعث میٹرو بس سروس بند کی جارہی ہے۔
خیال رہے کہ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر میٹروبس سروس کل مکمل بند رہے گئی۔