رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری کے شوہر انتقال کرگئے

رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری کے شوہر انتقال کرگئے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی رہنما اور سابق وزیر شیریں مزاری کے شوہر انتقال کرگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری کےاہلخانہ کی جانب سے ان کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے ۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر تابش حاضر کی نمازِ جنازہ شام 4 بجے 75 بی بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور میں اداکی ہو گی ۔ سابق وزیر شیریں مزاری کے شوہر ڈاکٹر تاش حاضر ماہر امراض اطفال تھے۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔