پی ٹی آئی ہے نہ کوئی پی ٹی آئی کا مستقبل ہے، مریم نواز کہتی ہیں ڈسکہ کے عوام نے جمہوریت کی جنگ لڑی، ووٹ کو عزت دی، تمام تر دھاندلی کے باوجود کچھ نہ ملا تو پولنگ عملہ اغوا کر لیامریم نواز کی پریس کانفرنس کے دوران لیگی خواتین کا احتجاج، مریم ںواز خواتین سے ملے بغیر ڈسکہ روانہ ہو گئیں، موہنی روڈ کی خواتین مریم نواز سے امداد کے لئے جاتی امراء پہنچیں تھیںن لیگ دھونس، دھاندلی، تشدد کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، شبلی فراز کہتے ہیں الیکشن کمیشن ڈسکہ انتخابات کی تحقیقات کررہا ہے، منگل تک حقائق سامنے آجائیں گےاب سلیکٹیڈ کے گھبرانے کا وقت آگیا ہے، ضمنی الیکشن کا نتیجہ تو سب نے دیکھ لیا، اب حکومت کےلیے سینیٹ الیکشن کا نتیجہ ضمنی الیکشن سے بھی برا ہوگا، آصف علی زرداری کی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات میں گفتگوپی ٹی آئی کا وفد ایم کیو ایم کے مرکز پہنچ گیا، وفد میں وفاقی وزیر اسد عمر، ڈاکٹر حفیظ شیخ، فردوس شمیم نقوی اورمحمد میاں سومرو موجود