اصولی فیصلہ ہو چکا، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ن لیگ کا ہو گا، مریم نواز مولانا سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو، کہا کوشش ہے پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں متحد رہیں، کسی کی ہارجیت کے بعد تبدیلی کی کوئی گنجائش نہیں
پی ڈی ایم متحد ہے، کچھ معاملات کو کنٹرول کر لیا جائے گا، مولانا فضل الرحمان کا دعوی، کہا پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے فیصلے کا انتظارکریں گے۔۔ 26 مارچ کومریم نوازکی پیشی پرپی ڈی ایم کارکن ساتھ جائیں گے
عید الفطر کے بعد لانگ مارچ کیا جائے، ن لیگ کی پی ڈی ایم کو تجویز، مولانا فضل الرحمان کی مریم نواز کے ساتھ جاتی امراء بیٹھک، نوازشریف کی ویڈیو لنک سے شرکت، پیپلزپارٹی کے استعفے نہ دینے پر تفصیلی مشاورت، اب حکومت مخالف تحریک سے متعلق کسی بھی فیصلے سے پیچھے نہ ہٹنے کا فیصلہ
10جماعتیں شریک ہوں یا 9،، لانگ مارچ تو ضرور ہو گا، لیگی رہنما رانا ثنااللہ کی گفتگو، کہا حکمرانوں کا علاج ہی لانگ مارچ ہے، ان کے سر پر بیٹھنا ہوگا، مارچ استعفوں کے ساتھ ہوتا ہے یا بغیر،، فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی
فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی یاری ختم ہو گئی، عمران خان تو گھر نہیں گئے لیکن اپوزیشن کا اپنا بگل بج گیا ، زرداری اور بلاول نے راجکماری اور مسلم لیگ ن کو ماموں بنا دیا