عیدالاضحیٰ: جون میں سرکاری ملازمین دو تنخواہ لے سکیں گے

عیدالاضحیٰ: جون میں سرکاری ملازمین دو تنخواہ لے سکیں گے
اسلام آباد: جون میں عید الاضحیٰ کے باعث سرکاری ملازمین کو 21 جون کو تنخواہ دی جائے گی۔ سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری، جون کے ماہ میں سرکاری ملازمین دو تنخواہ لے سکیں گے۔ جون میں عید الاضحیٰ کے باعث سرکاری ملازمین کو 21 جون کو تنخواہ دی جائے گی۔ اکاوٹنٹ جنرل آف پاکستان کی جانب سے مراسلہ تمام محکموں کو جاری کر دیا کردیا گیا ہے۔جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مالی سال بھی جون کے ماہ میں ختم ہوجائے گا تمام چیک بروقت جاری کیے جائیں. پاکستان میں عیدالاضحیٰ ممکنہ طور پر 29یا 30 جون کو منائے جائے گی۔اس حوالے سے حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کیا جائے گا۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔