کراچی : معروف پاکستانی کرکٹر امام الحق کی ہونے والی اہلیہ انمول محمود کی تصویر منظر عام پر آگئی۔ ٹیسٹ کرکٹر امام الحق کی شادی کی تیاریاں شروع ہوگئیں ۔ امام الحق کی ہونے والی اہلیہ انمول محمود کی تصویر منظر عام پر آگئی۔ امام کی اہلیہ نے معروف ڈیزائنر کا تیار کردہ جوڑا پہنا ہوا ہے۔ خیال رہے کہ امام الحق کا نکاح 25 نومبر جب کہ ولیمہ 26 نومبر کو ہوگا۔