پاکستان ویمنز ٹیم کی کرکٹر سدرہ امین کی شادی کی تیاریاں شروع، تصاویر وائرل

پاکستان ویمنز ٹیم کی کرکٹر سدرہ امین کی شادی کی تیاریاں شروع، تصاویر وائرل

ویب ڈیسک: پاکستان ویمنز ٹیم کی کرکٹر سدرہ امین زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کیلئے تیار ہیں۔،سدرہ نے سوشل میڈیا پر زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کے حوالے سے خوشخبری سنائی اور نئی زندگی کے حوالے سے تصاویر بھی شیئر کیں۔

 اپنے پیغام میں انہوں نے تحریر کیا کہ ’دلہن بننے کےلیے گنتی شروع، دلہن بننے کو تیار۔‘ 

واضح رہے کہ قومی کرکٹر کی شادی رواں ماہ کے آخر میں طے ہے۔

Watch Live Public News