’آئی جی سندھ کو ہٹایا جائے‘ گورنر کا وزیر اعظم کو خط

’آئی جی سندھ کو ہٹایا جائے‘ گورنر کا وزیر اعظم کو خط

کراچی (پبلک نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کو ہٹانے کے لیے خط وزیراعظم عمران خان کو ارسال کر دیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ آئی جی سندھ کے رومول کا اختیاربھی وفاقی حکومت کے پاس موجود ہے۔ پورے صوبے کو پولیس اسٹیٹ بنا دیا گیا۔ اپوزیشن لیڈر پر دہشت گردی کے مقدمات بناٸیں گے ہیں۔ ایم کیوایم قائد کا دور یاد دلا دیا۔ ہمیں مجبورمت کیاجائے کوئی انتہائی قدم آٹھائے۔

وفاقی وزیرداخلہ نے چیف سیکریٹری سے تفصیلات مانگ لیں۔ ضرورت پڑنے پر وفاقی سطح پر معاملے انکوائری کراٸے جا سکتی ہے۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔