‏چودھری پرویز الہیٰ نےرہائی کےبعدپہلادن فیملی کے ساتھ گزارا

‏چودھری پرویز الہیٰ نےرہائی کےبعدپہلادن فیملی کے ساتھ گزارا
کیپشن: ‏چودھری پرویز الہیٰ کارہائی کےبعدپہلادن فیملی کے ساتھ گزارا

ویب ڈیسک: سابق وزیراعلی پنجاب کاجیل سے رہائی کے بعد اپنے گھر میں پہلا دن،چوہدری پرویز الٰہی آج کا دن اپنی فیملی کے ساتھ گزارے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ آج پرویز الٰہی کے بلڈ ٹیسٹ بھی کروانے کے لیے ڈاکٹرز کا عملہ ان کے گھر آئے گا،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی آج اپنے وکلاء اور فیملی کے علاوہ کسی سے ملاقات نہیں کریں گئے۔

Watch Live Public News