ڈی جی پی آراور سیکرٹری اطلاعات پنجاب عہدے سے فارغ

03:04 PM, 23 Apr, 2024

ویب ڈیسک: سیکرٹری انفارمیشن دانیال گیلانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ ڈی جی پی آر روبینہ افضال کوبھی عہدے سے ہٹادیا گیا۔

تفصیلا ت کے مطابق روبینہ افضال کو او ایس ڈی بناتے ہوئے متعلقہ محکمے رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا۔

احمد عزیز تارڈ کو سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر تعینات  کردیا گیا۔احمد عزیز تارڈ کو ڈی جی پی آر کا اضافی چارج بھی دیدیا گیا ہے۔

احمد عزیز تارڈ اس سے قبل ڈی جی ایل ڈی اے سمیت متعدد محکموں کے صوبائی سیکرٹری بھی تعینات رہ چکے ہیں۔

مزیدخبریں