سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں بائیو میٹرک سسٹم کی تنصیب کیلئے 1 ماہ کا وقت

سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں بائیو میٹرک سسٹم کی تنصیب کیلئے 1 ماہ کا وقت
کراچی : سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں بائیو میٹرک سسٹم کی تنصیب کیلئے 1 ماہ کا وقت دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نےتمام تعلیمی اداروں میں اساتذہ اور اسٹاف کی حاضری یقینی بنانے کےلیے بائیو میٹرک سسٹم کی تنصیب میں ایک ماہ کا وقت دے دیا۔ حکومت کی جانب سے غیر حاضر اور دیر سے آنے والے افسران اور ملازمین کے خلاف کارروائی کا بھی عندیہ دیاگیا ہے۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔