جاری کردہ ٹوئٹ میں فواد چوہدری مزید لکھتے ہیں کہ یہ تماشہ ریجیم چینج کا سب سے بڑا مقصد تھا، بدقسمتی ہے کہ این آر او 2 پر عملدرآمد ہو رہا ہے۔ سوائے عمران خان کے سب خاموش ہیں۔اب اسحق ڈار کو بری کئے جانے کی تیاری ہے، حیران ہوں عدالتیں یہ تماشہ دیکھ رہی ہیں کہ کس طرح ملزم اور نیب مل کر پاکستان کا پیسہ ٹھکانے لگا رہے ہیں یہ تماشہ Regime Change کا سب سے بڑا مقصد تھا بدقسمتی ہے NRO2 پر عملدرآمد ہو رہا ہے اورسوائے عمران خان کے سب خاموش ہیں pic.twitter.com/VoI4XbWmpF
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 23, 2022
پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اب اسحاق ڈار کو بری کیے جانے کی تیاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں لکھا کہ اب اسحاق ڈار کو بری کئے جانے کی تیاری ہے۔ حیران ہوں عدالتیں یہ تماشہ دیکھ رہی ہیں کہ کس طرح ملزم اور نیب مل کر پاکستان کا پیسہ ٹھکانے لگا رہے ہیں۔