Spotify, the world’s leading music streaming service has launched in Pakistan, Congs @Spotify and welcome to Pakistan https://t.co/6SFBWWAzhO
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 24, 2021
اسلام آباد( پبلک نیوز) سپوٹیفائی کو پاکستان میں لانچ کر دیا گیا۔ فواد چودھری کی جانب سے تصدیق، وفاقی وزیر نے ٹوئٹر پر مبارک باد بھی دی۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی میوزک اسٹریمنگ سروس سپوٹیفائی کا پاکستان میں بھی آغاز ہو گیا ہے۔ اس متعلق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپنی ٹویٹ میں مبارک باد کا پیغام بھی دیا۔