کراچی (پبلک نیوز) شرجیل خان کی پی ایس ایل میں دوسری سنچری، شرجیل خان نے105 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ شرجیل خان نے پاکستان سپر لیگ میں دوسری سنچری جڑ دی۔ یونائٹیڈ اور کنگز کے درمیان کھیلے جان والے آج کے میچ میں شرجیل خان نے105 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ شرجیل خان نے پہلی سنچری اسلام آباد یونائیٹیڈ کی جانب سے پی ایس ایل سیزن ون میں بنائی تھی۔ یہ ان کی پی ایس ایل سکس میں پہلی اور مجموعی طور پر پی ایس ایل کی نویں سنچری ہے۔خیال رہے کہ کامران اکمل کو پی ایس ایل میں سب سے زیادہ تین سنچریاں بنانے کا اعزاز حاصل ہے۔