سندھ اسمبلی اجلاس، اسپیکر آغا سراج درانی نے شیڈول دے دیا 

سندھ اسمبلی اجلاس، اسپیکر آغا سراج درانی نے شیڈول دے دیا 
سورس: ویب ڈیسک

ویب ڈیسک: اسپیکر آغا سراج درانی نے سندھ اسمبلی کے اجلاس کا شیڈیول دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی 2 سے 3 بجے تک حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ شام پانچ بجے تک جمع کروائے جاسکتے ہیں۔ شام چھ بجے تک اسکروٹنی کا عمل ہوگا۔ آج 7 بجے منظور کاغذات نامزدگی کی فہرست جاری ہوگی۔ 

کل صبح 11 بجے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا۔ 

Watch Live Public News