وزیر اعظم نے کہا کہ " اقدامات کےوسیع دائرے،جس میں کشمیروفلسطین کی منصفانہ تحریکیں آگےبڑھانےکیساتھ افغانستان کےانسانی بحران، اسلاموفوبیا اورمسلمانوں کی حالتِ زارکےتدارک کیلئےاقدامات شامل ہیں،پراتفاق اتحادِامت کی غمازی کرتاہے۔ کونسل برائے وزرائے خارجہ کے سربراہ کے طور پر پاکستان عالمی سطح پر امتِ مسلمہ کی آواز کو تقویت پہنچانے کیلئے اتحاد، انصاف اور ترقی کیلئےاشتراکِ باہمی کو فروغ دے گا۔"اتحادِامت کی غمازی کرتاہے۔ کونسل برائے وزرائے خارجہ کے سربراہ کے طور پر ???????? عالمی سطح پر امتِ مسلمہ کی آواز کو تقویت پہنچانے کیلئے اتحاد، انصاف اور ترقی کیلئےاشتراکِ باہمی کو فروغ دے گا۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 24, 2022
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اسلامی تعاون تنظیم کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے لکھا کہ " پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی کی کونسل برائےوزرائےخارجہ کےاجلاس کےکامیاب انعقادپرقوم کومبارکباد پیش کرتا ہوں۔"