پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،24ستمبر2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،24ستمبر2021
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ کیٹگری سی ممالک سے آنے والے مسافروں پر پابندی برقرار۔ نوٹیفکیشن جاری ڈینگی مچھر کے وار، لاہور کے شہری سب سے زیادہ متاثر ہونے لگے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کے 91 مریض رپورٹ ہوئے تھانہ جھمرہ کےعلاقہ پہاڑنگ پل پر ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ایک ڈاکو گرفتار۔ ڈاکو ریکارڈ یافتہ اور محکمہ پولیس کا برخاست کانسٹیبل نکلا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی لاہور میں سینیئر منسٹر علیم خان کے گھر آمد . علیم خان کے سسر کی وفات پر اظہارِ تعزیت، اہل ِ خانہ سے اظہار افسوس ، فاتحہ خوانی کی چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی بارہ انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے ٹرائلز 25 ستمبر سے یکم اکتوبر تک جاری رہیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔