پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے،26اگست2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے،26اگست2021
روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ، دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کی، اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پر سائبر حملہ، ڈیٹا سینٹر کو بند کر دیا گیا بزدار حکومت کا معیاری علاج معالجے کیلئے ایک اور احسن اقدام،سروسز اور جناح ہسپتال میں جدید ایمرجنسی ٹاور تعمیر ہوں گے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب کورونا کی ہلاکت خیزی کے باعث عوام طبی ہنگامی صورتحال کا شکار ہیں، ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام اور سنگ دلی ہے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پہلا میچ ہارنے کے بعد پریشر نہیں لیا دوسرے میچ کو جیتنے کی پلاننگ کی۔ میرے اور فواد عالم کے رنز نے ٹیم کو حوصلہ دیا۔ شاہین آفریدی کی وکٹوں نے اعتماد میں اضافہ کیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔