مریم نواز نے محمد زبیر کو خوش قسمت قرار دیدیا

مریم نواز نے محمد زبیر کو خوش قسمت قرار دیدیا
لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی کے سینئر رہنما محمد زبیر کو خوش قسمت انسان قرار دے دیا ہے۔ دراصل محمد زبیر نے حال ہی میں نواز شریف کیساتھ لندن میں ملاقات کی تھی۔ اس موقع پر انہوں نے پارٹی قائد کیساتھ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی تھی۔ https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1485662486665773057?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1485662486665773057%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1041751 محمد زبیر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا تھا کہ انہوں نے نواز شریف سے کیساتھ لندن میں ملاقات کی ہے۔ لیگی رہنما مریم نواز نے اس تصویر ردعمل دیتے ہوئے اسے ری ٹویٹ کیا اور لکھا کہ’زبیر صاحب آپ 'لکی' انسان ہیں۔ مریم نواز کے اس ٹویٹ کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Watch Live Public News