پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نہ نکل سکا

پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نہ نکل سکا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے دو روز قبل پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہے۔ایف اے ٹی ایف کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ 1 پہلو پر پاکستان نے کافی پیش رفت مکمل کی۔ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کی کارکردگی کو باضابطہ طور پر کو سراہا۔ ایف اے ٹی ایف کی طرف سے پاکستان کو 6 مزید نکات پر عملدرآمد کا کہہ دیا گیا۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔