چینی کی 89.75روپے فی کلو گرام پر دستیابی یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری، ہدایات صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال اور چیف سیکرٹری کامران علی افضل کی زیر صدارت اجلاس میں جاری کی گئیں شہر قائد کے باسیوں کے لیے وفاق کی جانب سے ایک اور تحفہ، میری ٹائم منسٹری نے سی پیک کے تحت کراچی کے لیے ایک بہت بڑا اقتصادی ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ شروع کر دیا ہے کم آمدن والے افراد کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت گھر دینے کا منصوبہ، محکمہ ہاؤسنگ پنجاب نے انفراسٹرکچر کیساتھ گھروں کی تعمیر کے لیے بھی اجازت مانگ لی پاکستان کے وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مودی نے اقوام متحدہ میں فرسودہ اور بے معنی تقریر کی تھانہ بنی گالہ کے علاقہ میں گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ، دو افراد جاں بحق، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے