(ویب ڈیسک ) راولپنڈی کے بعد لاہور میں بھی پولیس اہلکار کے روکنے پر کار سوار کی گاڑی بھگانے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج میں کار سوار کو گاڑی بھگاتے ریکھا جاسکتا ہے ۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار گاڑی روکنے کی کوشش کرتا ہے لیکن کار سوار باوردی پولیس اہلکار کو دھکیلتا ہوا نکل گیا۔
https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-04-26/news-1714133320-3341.mp4