مزید لکھا کہ میجر رسالدار، حوالدار اور ایک سپاہی نے حادثہ میں جام شہادت نوش کیا جبکہ 3 سپاہی زخمی ہو گئے ہیں۔ انھوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے اور زخمی جوانوں کو صحت عطا فرمائے۔منگی ڈیم کے قریب لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث 3 جوان شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
— Liaquat Shahwani (@LiaquatShahwani) August 26, 2021
زخمیوں کو کوئٹہ کے ہسپتال میں منتقل کیا جارہا ہے۔
میجر رسالدار، حوالدار اور ایک سپاہی شہید جبکہ 3 سپاہی زخمی ہوگئےہیں۔
اللہ تعالی شہداء کی مغفرت فرمائے اور زخمی جوانوں کو صحت عطا فرمائے
کوئٹہ (ویب ڈیسک) منگی ڈیم کے قریب لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ہے۔ گاڑی ٹکرانے کے باعث 3 جوان شہید اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے آفیشل ہینڈل سے بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شہوانی نے اس حوالے سے مطلع کیا۔ انھوں نے لکھا کہ زخمیوں کو کوئٹہ کے ہسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے۔