سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ویب ڈیسک: سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، ۔ فی تولہ کی قیمت میں آض 14 سو روپے کا اضافہ ہوا۔

ایک تولہ سونا 1400 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 74ہزار روپے کا ہوگیا ، دس گرام سونا 1200 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 34ہزار 911 روپے کا ہوگیا ، عالمی مارکیٹ سونا 14 ڈالر مہنگا ہوکر 2628 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی 3350 روپے پر برقرار ہے۔

Watch Live Public News