سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ریکارڈ
کیپشن: سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ریکارڈ

ویب ڈیسک: سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق  فی تولہ سونے کی قیمت  600روپے گھٹ 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام فی تولہ سونے کی قیمت  514روپے کی کمی کے بعد  2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے کی سطح پر آگئی۔

دوسری جانب  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت  6 ڈالر کی کمی سے 2 ہزار 614 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

Watch Live Public News