دنیا کی معمر ترین خاتون 116 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

دنیا کی معمر ترین خاتون 116 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

ویب ڈیسک: دنیا کی معمر ترین خاتون 116 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کےمطابق جاپانی خاتون کو گنیز ورلڈ ریکارڈ نے اگست 2024 میں دنیا کی معمر ترین خاتون قرار دیا تھا۔

ٹومیکو ایٹو کا نامی خاتون 23 مئی 1908 کو پیدا ہوئی تھیں اور وہ پہلی اور دوسری جنگ عظیم کی چشم دید گواہ تھیں۔

دنیا کی معمر ترین خاتون کا اعزاز اب برازیلین نن کے حصے میں آیا ہے جو جاپانی خاتون سے صرف 16 دن چھوٹی ہے۔


 

Watch Live Public News