آسٹریلیا کے اسپنر میتھیو کوہنیمن کا بولنگ ایکشن قانونی قرار

آسٹریلیا کے اسپنر میتھیو کوہنیمن کا بولنگ ایکشن قانونی قرار

ویب ڈیسک:آئی سی سی نے آسٹریلوی باؤلت میتھیو کوہنیمن کا باؤلنگ ایکشن قانونی قرار دے دیا۔

آئی سی سی نے آسٹریلوی باؤلر کے باؤلنگ ایکشن کے قانونی قرار دینے کی باضابطہ طور پر تصدیق کر دی۔

 آئی سی سی حکام کا کہنا تھا کہ میتھیو کوہنیمن انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلنگ جاری رکھ سکتے ہیں، میتھیو کوہنیمن کا سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں باؤلنگ ایکشن غیر قانونی قرار دیا گیا تھا، باؤلنگ ایکشن کی آزادانہ اسیسمنٹ نیشنل کرکٹ سینٹر برسبین میں کرائی گئی۔

Watch Live Public News