فتح اللہ خان نے مزید بتایا کہ 3 نعشیں ملی ہیں۔ 2 نعشوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ آرمی کے ہیلی کاپٹرکے ذریعہ لاشوں کو نیچے لایا جائے گا۔ کل تک نعشیں حکومت کے پاس آ جائیں گی۔Sources confirm that they have found bodies close to K2 base camp 4. They think these are the bodies of Ali Sadpara & John Snorri. Unclear if all 3 bodies have been found. This shall give closure not just to the families but to the entire global mountaineering community. #RIP pic.twitter.com/zikPujy1jp
— Fakhr-e-Alam (@falamb3) July 26, 2021
سکردو ( پبلک نیوز) وزیراطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے پاکستان کے قومی ہیرو کوہ پیما علی سدپارہ کی نعش ملنے کی تصدیق کر دی ہے۔ وزیراطلاعات جی بی کا کہنا ہے کہ کے ٹوبیس کیمپ4سے علی سدپارہ اورجان سنوری کی نعشیں ملی ہیں۔ دوربین سے2 لاشوں کی شناخت کی گئی۔ جو کپڑے علی سدپارہ نے پہنے تھے ان سے شناخت کی گئی۔