عمران خان نے کہا کہ یسین ملک کی زندگی نہایت خطرےمیں ہے، عمران خان نےانسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سےالتماس کی کہ انڈیاکیخلاف اقدام کریں اور یسٰین ملک کی جان بچائیں۔فاشسٹ مودی سرکار کیجانب سےتہاڑجیل میں کشمیری رہنما یسٰین ملک کو پیہم تشدد کانشانہ بنانےاورانہیں بھوک ہڑتال پرمجبورکرنےکی شدیدمذمت کرتاہوں۔انکی زندگی نہایت خطرےمیں ہے۔ UNHCHR, UNSG اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سےمیری التماس ہےکہ ????????کیخلاف اقدام کریں اور یسٰین ملک کی جان بچائیں
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 26, 2022
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ یسین ملک کی زندگی نہایت خطرےمیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ فاشسٹ مودی سرکار کیجانب سے کشمیری رہنما یسٰین ملک کوتشدد کانشانہ بنانےاورانہیں بھوک ہڑتال پرمجبورکرنےکی شدیدمذمت کرتاہوں۔