پبلک نیوز: قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ دورے کے لیے روانہ ہوئی۔ وائٹ بال اسکواڈ چارٹرڈ طیارہ میں جوہانسبرگ پہنچ گیا۔
قومی ٹیم 34 ارکان پر مشتمل ہے جس میں 21 کھلاڑی اور 13 ٹیم آفیشلز شامل ہیں۔ سکواڈ میں سعود شکیل ٹانگ انجری کے باعث جنوبی افریقہ سیریز میں حصہ نہیں لے سکے۔ سعود شکیل کی جگہ پر آصف علی ایک روز کرکٹ سکواڈ کا حصہ بنایا گیا۔
???? Touchdown in Johannesburg! ???????? ????????#BackTheBoysInGreen #HarHaalMainCricket #SAvPAK pic.twitter.com/o0qbVH88Et
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 26, 2021
قومی سکواڈ جنوبی افریقہ دورہ مکمل ہونے کے بعد 17 اپریل کو زمبابوے کے لیے روانہ ہو گا۔