سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کا اعلان

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کا اعلان
کیپشن: Announcement of 10% increase in salaries and pensions of government employees

ویب ڈیسک: وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان کردیا۔

پبلک نیوز کے مطابق وزیر اعلٰی علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی ہدایت پر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 10 فیصد بڑھا دی گئی ہیں۔ 

خیبر پختونخواہ میں سرکاری ملازمین کی پنشن میں بھی 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا گیا۔

Watch Live Public News