لاہور ( پبلک نیوز) شہر میں کہاں کتنی بارش ہوئی محکمہ موسمیات نے اعدادو شمار جاری کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایف بیس مسرور میں 17، ناظم آباد میں 16.2، یونیورسٹی روڈ 16 جبکہ گلشن حدید میں 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ بارش پی ایف بیس فیصل میں 23.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ پی ایف بیس مسرور میں 17،ناظم آباد میں 16.2، یونیورسٹی روڈ 16 جبکہ گلشن حدید میں 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اولڈ ایئر پورٹ ایریا میں 14.7، نارتھ کراچی 12.3، اورنگی ٹاون 12.5 جبکہ سرجانی ٹاون میں 12.4 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ کیماڑی میں 12 ملی میٹر جبکہ سادی ٹاون میں 11 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی