31 دسمبرکے بعد واٹس ایپ ان اسمارٹ فونز میں نہیں چلے گا؟

31 دسمبرکے بعد واٹس ایپ ان اسمارٹ فونز میں نہیں چلے گا؟
واٹس ایپ اب بہت سے صارفین کے لیے آنے والے سال 2023 میں استعمال کے قابل نہیں رہے گا۔ ہر سال کی طرح اس سال کے اختتام پر بھی وہ صارفین جو پرانے آپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس استعمال کر رہے ہیں وہ واٹس ایپ کی ایپلی کیشن استعمال نہیں کر سکیں گے۔ قبل ازیں ایپل کی جانب سے اکتوبر میں اپنی ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ آئی او ایس 10 اور 11 استعمال کرنے والے صارفین تک واٹس ایپ کی رسائی ممکن نہیں ہوگی۔کمپنی کی جانب سے آئی او ایس کو اپ ڈیٹ کرنے پر زور دیا گیا تھا۔ تاہم اب 31 دسمبر کے بعد 2 آئی فون سمیت 49 اسمارٹ فونز والے صارفین واٹس ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ کونسے 49 اسمارٹ فونز ہیں جن پر یکم جنوری 2023 سے واٹس ایپ نہیں چلے گا۔ iPhone 5 iPhone 5c Archos 53 Platinum Grand S Flex ZTE Grand X Quad V987 ZTE HTC Desire 500 Huawei Ascend D Huawei Ascend D1 Huawei Ascend D2 Huawei Ascend G740 Huawei Ascend Mate Huawei Ascend P1 Quad XL Lenovo A820 LG Enact LG Lucid 2 LG Optimus 4X HD LG Optimus F3 LG Optimus F3Q LG Optimus F5 LG Optimus F6 LG Optimus F7 LG Optimus L2 II LG Optimus L3 II LG Optimus L3 II Dual LG Optimus L4 II LG Optimus L4 II Dual LG Optimus L5 LG Optimus L5 Dual LG Optimus L5 II LG Optimus L7 LG Optimus L7 II LG Optimus L7 II Dual LG Optimus Nitro HD Memo ZTE V956 Samsung Galaxy Ace 2 Samsung Galaxy Core Samsung Galaxy S2 Samsung Galaxy S3 mini Samsung Galaxy Trend II Samsung Galaxy Trend Lite Samsung Galaxy Xcover 2 Sony Xperia Arc S Sony Xperia miro Sony Xperia Neo L Wiko Cink Five Wiko Darknight ZT

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔