خیال رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 282 روپے 87 پیسے پر بند ہوا تھا۔Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/xeUAZf0Tf6#SBPExchangeRate pic.twitter.com/apqh266hnu
— SBP (@StateBank_Pak) December 27, 2023
کراچی : ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ، کرنسی مارکیٹ میں روپیہ تگڑا ہونے لگا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہوا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 282 روپے 20 پیسے ہے۔