سندھ حکومت نے عید کے تینوں دن دفعہ 144 نافذ کردی

سندھ حکومت نے عید کے تینوں دن دفعہ 144 نافذ کردی
کراچی: سندھ حکومت نے عید کے تینوں دن دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی۔ کمشنر ،ڈپٹی کمشنر کی اجازت کے بغیر کھالیں جمع نہیں کی سکتی ،گاڑیوں اور عمارتوں پر جھنڈے اور لاؤڈ اسپیکر کا استعمال ممنوع ہے ،اسلحہ لے کر چلنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ۔ لائسنس یافتہ اسلحہ لے چلنے کے اجازت نامے بھی معطل رہیں گے،زبردستی کھالیں جمع کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی۔ متعلقہ تھانوں کو دفعہ 144پر عملدرآمد کے لیے حکم نامہ جاری کر دیا ۔محکمہ داخلہ سندھ میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے حکم نامہ جاری کیا۔
ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔