اب آپ کی انگلیاں بنیں گی کمپیوٹر ماؤس، حیرت انگیز ٹیکنالوجی متعارف

08:29 PM, 28 Feb, 2024

This browser does not support the video element.

 ویب ڈیسک: ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور حیرت انگیز اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک ٹیکنالوجی کمپنی ڈبل پوائنٹ نے متعارف کرائی ہے واو ماؤس ایپ اسمارٹ واچ ۔ اسمارٹ واچ کلائی پر پہن کر ایپ انگلیوں کو ایک انٹرایکٹو ماؤس میں بدل دیتی ہے۔ 

اس کے علاوہ صارف اپنی  انگلیوں سے  کمپیوٹر کی اسکرینوں کو اسکرول کرنے کے لیے استعمال کر سکتا ہے۔

مزیدخبریں