رمضان المبارک میں اسکول وکالجز کے نئے اوقات کارجاری

رمضان المبارک میں اسکول وکالجز کے نئے اوقات کارجاری
کیپشن: رمضان المبارک میں اسکول وکالجز کے نئے اوقات کارجاری

ویب ڈیسک: رمضان المبارک میں سکول و کالجز کے نئے اوقات کار جاری کردیے گئے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق سنگل شفٹ اداروں میں اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 8 بجے سے 12.30 تک ہوں گے۔جبکہ جمعہ کے روز   صبح 8بجے سے دن 12بجے تک ہوں  گی۔

ڈبل شفٹ سکولز میں پیرسے جمعہ صبح 8بجے سے 12 بجے تک تعلیمی سرگرمیاں ہوں گی۔

وفاقی نظامت تعلیمات نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Watch Live Public News