ویب ڈیسک: پیرس اولمپکس میں پاکستانی شوٹرز ایک اور ایونٹ سے باہر ہو گئے۔
10تفصیلات کے مطابق میٹر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ پاکستانی جوڑی فائنل راؤنڈ میں نہ پہنچ سکی، پاکستان کے گلفام جوزف اور کشمالہ طلعت ایونٹ میں حصہ لے رہے تھے۔
پاکستان نے مکسڈ ٹیم ایونٹ میں 600 میں سے 571 پوائنٹس بنائے اور پاکستان کی 17 میں سے 14 ویں پوزیشن رہی۔
پاکستانی شوٹرز 10 میٹر پسٹل کے تمام ایونٹس سے باہر ہو گئے ہیں۔
کشمالہ طلعت اب 25 میٹر اور جی ایم بشیر 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل میں حصہ لیں۔