پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے کیس میں لارجر بینچ بنانے کی درخواست

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے کیس میں لارجر بینچ بنانے کی درخواست
کیپشن: پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے کیس میں لارجر بینچ بنانے کی درخواست

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے کیس کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست کردی۔

تفصیلات کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں سے متعلق سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست کردی۔

پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست وکیل علی ظفر نے دائر کی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن نظر ثانی کیس  کو سنی اتحاد کونسل کیس کی سماعت کرنے والے 13 رکنی لارجر بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔

Watch Live Public News