شاہ عالم بازار میں فائرنگ3 افراد جاں بحق، آئی جی نے واقعہ کا نوٹس لے لیا

شاہ عالم بازار میں فائرنگ3 افراد جاں بحق، آئی جی نے واقعہ کا نوٹس لے لیا

لاہور (پبلک نیوز) صوبائی دارالحکومت کے مصروف شاہ عالم بازار میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے، آئی جی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کرلی

تفصیلات کے مطابق لاہور کے مصروف شاہ عالم بازار میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ آئی جی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے لیا اور سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

آئی جی پنجاب نے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔