کراچی: بورڈ آفس پمپ پر دھماکہ، 7افراد زخمی2 جاں بحق

کراچی: بورڈ آفس پمپ پر دھماکہ، 7افراد زخمی2 جاں بحق
کراچی ( پبلک نیوز) بورڈ آفس پمپ پر دھماکہ ہوا ہے۔ سات افراد زخمی ہوگئے اور 2 جاں بحق ہوگئے۔ دھماکہ سیلنڈر پھٹنے سے ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی بورڈ آفس پمپ پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکہ سیلنڈر پھٹنے سے ہوا۔ رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی۔ رینجرز زخمیوں کو منتقل کرنے میں مصروف ہے۔ عینی شاہد کے مطابق دھماکہ سی این جی پمپ سکیشن کی طرف ہوا۔ ابتدائی طور پر دھماکہ گیس سلنڈر کا کا لگتا ہے۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔