آفتاب اقبال کو حبیب جالب کی بیٹی طاہرہ حبیب جالب نے بھی تنقید کا نشانہ بنایا ، انہوں نے کہا فیض صاحب جو کہہ گئے وہ سب لوگ اچھی طرح سے جانتے ہیں ، آفتاب کو اس طرح کے بیانا ت دیتے ہوئے شرم آنی چاہیے. اکمل گھمن کا کہنا تھا کہ آفتاب اقبال ایک شوخا، سطحی طوطا ہے اس کی کیا اوقات ہے حبیب جالب کے سامنے.فیض احمد فیض کے خیال میں حبیب جالب ایک بڑے شاعر تھے جسے فیض بڑا شاعر کہہ دے اس شاعر کو کسی دوسرے کے کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں https://t.co/SYLSqeQMIv
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) January 29, 2022
محمد تقی نے کہا شہباز شریف صاحب نے آدھا لاہور بنوایا، تڑوایا ہے، اب لاہور کو شہر ماننے سے انکار کر دیں کیا؟ عجیب منطق ہے بھئی..!!آفتاب اقبال ایک شوخا، سطحی طوطا ہے اس کی کیا اوقات ہے حبیب جالب کے سامنے. https://t.co/yTBaeoHrOw
— Akmal Ghumman (@AkmalGhumman) January 30, 2022
علی حسین کا کہنا تھا کہ آفتاب اقبال پتہ نہیں کون سے ماضی میں رہتا ہے. اسکی مثال اس چمگادڑ جیسی ہے جسکو اندھیرے اور گندگی میں رہنا اچھا لگتا ہے۔ حبیب جالب مستقبل کا شاعر ہے حبیب جالب آنے والی نسلوں کا شاعر ہے۔ جالب صاحب کو فیض احمد فیض ، احمد فراز نے بھی بڑا شاعر تسلیم کیا انہیں کسی اور کے سرٹیفیکیٹ کی ضرورت نہیں. کہاں حبیب جالب اور کہاں تم۔۔۔۔۔؟ خود کو عقلِ کل سمجھنا چھوڑ دو آئے روز کوئی نہ کوئی چول ہی مارتے ہو????????..شہباز شریف صاحب نے آدھا لاہور بنوایا تڑوایا ہے، اب لاہور کو شہر ماننے سے انکار کر دیں کیا؟ عجیب منطق ہے بھئی https://t.co/Mn6gfsG10M
— Mohammad Taqi (@mazdaki) January 29, 2022
شہرہ آفاق شاعر حبیب جالب کو شاعری کے رتبے سے محروم کرنے کی جسارت اور قائد اپوزیشن شھباز شریف کو غیر مہذب انداز سے یاد کرنا۔
— Mian Iftikhar Husain (@MianIftikharHus) January 29, 2022
آفتاب اقبال نے کم علمی اور تنگ نظری کا ثبوت دیاہے۔ معذرت تو بنتی ہے۔ https://t.co/af0VlKJe0z