جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ہسپتال میں داخل ہونے کا معاملہ، قاضی فائز عیسی چل کر خود ہسپتال پہنچے آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہو گا، تاحال اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہ ہو سکا۔ آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے مشاورت کا عمل تیز کر دیا گیا۔ وزارت اعظمیٰ کے لیے بھی جوڑ توڑ کیا جانے لگا۔ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل بروز اتوار بلائے جانے کا امکان ہے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر انتخابات میں وفاقی وزیر نے پیسے بانٹے ۔ ماضی میں کبھی کشمیر کی تاریخ میں بھی اس طرح کی دھاندلی نہیں ہوئی۔ کشمیر انتخابات میں جو دھاندلی ہوئی اسے بے نقاب کریں گے پاکستان کے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں کورونا کی چوتھی لہر ہندوستان سے آئی کورونا وائرس ایک عالمی وبا ہے جس سے دنیا کے قریباً تمام ممالک متاثر ہو رہے ہیں۔ اس کی وجہ سے کہیں پر لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے تو کہیں پر سفری پابندیاں عائد کی گئی ہیں