بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام انٹر اور میٹرک کے امتحانات کرانے کا فیصلہٕ
آئیسکو ریجن کے بیشتر علاقوں خصوصاًاسلام آباد راولپنڈی اور جہلم سرکلز میں تیز بارش اور ژالہ باری۔ اسلام آباد سرکل کے 13، راولپنڈی سرکل کے 35 اور جہلم سرکل 22 فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ
پنجاب اسمبلی کا اجلاس بدھ دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دیا گیا . اجلاس مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی خوش اختر سبحانی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے ملتوی کر دیا گیا۔
وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس. اجلاس میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ فنڈ کو 20 ارب روپے کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دی گئی
پشاور : یکم جولائی سے مزدوروں کی کم از کم اجرت 21ہزار روپے مقرر، ویج بورڈ نے اعلامیہ جاری کردیا