(ویب ڈیسک ) عام انتخابات 2024 کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اہم فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) نے سی سی ٹی وی کا ریکارڈ مانگ لیا ہے۔ عام انتخابات میں ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب تھے۔
الیکشن کمیشن نے صوبائی اور ضلعی کمشنرز کو خط ارسال کر دیا۔