وزیر اعظم عمران خان اتوار کو عوامی ٹیلیفو ن کالز سنیں گے

وزیر اعظم عمران خان اتوار کو عوامی ٹیلیفو ن کالز سنیں گے

اسلام آباد ( پبل نیوز) پاکستاب کے وزیر اعظم عمران خان اتوار کو عوامی ٹیلیفونز کالز سنیں گے.وزیر اعظم کی عوامی ٹیلیفون کالز سننے کاوقت تبدیل کردیا گیا .

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی عوامی ٹیلیفون کالز سننے کاوقت تبدیل کردیا گی. وزیر اعظم اتوار کو صبح ساڑھے گیار بجے سے دوپہر 1بجے تک کالز سنیں گے.

وزیر اعظم عمران خان براہ راست عوامی کالز سنیں گے. وزیر اعظم کی عوامی کالز اور جوابات براہ راست نشر کی جائیں گی.

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔